Results 1 to 2 of 2

Thread: دعا کی اہمیت

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam دعا کی اہمیت

    دُعا : ۔دعا کی اہمیت

    جب انسان اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©ÛŒ بارگاہ میں Ú¯Ú‘ گڑا کر دُعا مانگتا ہے تو اللہ تبارک وتعالیٰ اس Ú©ÛŒ دعاؤں Ú©Ùˆ سنتے اور ان Ú©Ùˆ قبول ومنظور فرماتے ہیں۔ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ سورہ بقرہ Ú©ÛŒ آیت نمبر 186میں اس بات Ú©Ùˆ واضØ+ کر دیا کہ وہ پکارنے والے Ú©ÛŒ پکار کاجواب دیتے ہیں۔ ارشادہوا: ''اور جب آپ سے پوچھیں میرے بندے میرے بارے میں تو (بتادیں) بے Ø´Ú© میں قریب ہوں میں قبول کرتا ہوں دعا کرنے والے Ú©ÛŒ پکار Ú©Ùˆ جب وہ مجھے پکارے ۔پس چاہیے کہ (سب لوگ) Ø+Ú©Ù… مانیں میرا اور چاہیے کہ وہ ایمان لائیں مجھ پر تاکہ وہ راہ ِ راست پا لیں‘‘۔ اسی طرØ+ سورہ نمل Ú©ÛŒ آیت نمبر 62میں بھی اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ اس بات Ú©Ùˆ واضØ+ کیاکہ اللہ تبارک وتعالیٰ لاچار Ú©ÛŒ دعا Ú©Ùˆ سنتے اور اس Ú©ÛŒ تکالیف Ú©Ùˆ دور فرماتے ہیں۔ ارشاد ہوا: ''(کیا یہ بت بہتر ہیں) یا جو (دعا) قبول کرتا ہے لاچار کی‘ جب وہ پکارتا ہے اُسے اور وہ دور کرتا ہے تکلیف کو‘‘۔


  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دعا کی اہمیت


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •